Wednesday, March 12, 2014

سنجرانی قبیلہ Sanjarani Tribe



بسم اللہ الرحمان الرحیم



Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز



انسایکلو پیڈیا آف پاکستان




سنجرانی قبیلہ
سردار محمد آصف سنجرانی


سردار محمد آصف سنجرانی








  Sanjarani Tribe

سنجرانی قبیلہسرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ   ہے اور یہ پاکستان کے اہم ترین سنجرانی  قبیلے  کے بارے میں 
  
   معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہآن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو 
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
    ،پاکستان  کے  اہم ترین
سنجرانی  قبیلے    کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. سنجرانی ریسرچ بلاگ میں سنجرانی  قبیلے    کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی
                       ۔ یہ
سنجرانی  قبیلہ کے وطن ان کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔               
 
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا سنجرانی سرچ بلاگ سر دست  دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا آگے چل کر یہ پاکستان کی تمام ہی مقامی زبانوں میں شائع کیا جائے گا ۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے  بلاگ میں پاکستان کے اس سب سے اہم صوبے کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔

موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
اس خطے کی تاریخ ۔
 جغرافیہ۔
 موجودہ اور قدیم دور  میں پاکستان اور
سنجرانی قبیلے  کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے  میں
سنجرانی  قبیلے  کی اہمیت و جائزہ
 بلوچستان کے تمام علاقوں  میں مقیم  قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
سنجرانی  قبیلے کے   سیاستدانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
سنجرانی  قبیلے  کی تمام شاخوں اور ان کی اہمیت کے بارے میں معلومات۔
۔
 
سنجرانی  سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  سنجرانی سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر

Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
obaidmujtabasyed@gmail.com 

 
مزید معلومات کے لیئے

0092-03452104458
 
0092-03062296626
0092-3323004893
 
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے 
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
  کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
 
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
پاکستان کے بارے میں جانیے

 
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے

رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
  جاکے بارے میں جانیےں 
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
 
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے

 

سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

 

برطانیہ کے بارےجاننے کے لیئے میں دیکھیے

unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے


اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے
 شہر کراچی کے بارے میں 
جانیےkarachi-apna.blogspot.com
نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ کیجیےہ
sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے
دیکھیے
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے